سوانح حیات​:

نام و نسب:
عبداللہ نام، ابوبکر کنیت، پورا سلسلہ نسب یہ ہے، عبداللہ بن الزبیر بن عیسیٰ بن عبیداللہ بن اسامہ بن عبداللہ بن حمید بن زہیر بن الحارث بن اسد بن عبدالعزیٰ بن قصی۔