قرآن مجيد

سورة المائده
حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ وَالدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنْزِيرِ وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللَّهِ بِهِ وَالْمُنْخَنِقَةُ وَالْمَوْقُوذَةُ وَالْمُتَرَدِّيَةُ وَالنَّطِيحَةُ وَمَا أَكَلَ السَّبُعُ إِلَّا مَا ذَكَّيْتُمْ وَمَا ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ وَأَنْ تَسْتَقْسِمُوا بِالْأَزْلَامِ ذَلِكُمْ فِسْقٌ الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ دِينِكُمْ فَلَا تَخْشَوْهُمْ وَاخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا فَمَنِ اضْطُرَّ فِي مَخْمَصَةٍ غَيْرَ مُتَجَانِفٍ لِإِثْمٍ فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ[3]
تم پر مردار حرام کیا گیا ہے اور خون اور خنزیر کا گوشت اور وہ جس پر غیراللہ کا نام پکارا جائے اور گلا گھٹنے والا جانور اور جسے چوٹ لگی ہو اور گرنے والا اور جسے سینگ لگا ہو اور جسے درندے نے کھایا ہو، مگر جو تم ذبح کر لو، اور جو تھانوں پر ذبح کیا گیا ہو اور یہ کہ تم تیروں کے ساتھ قسمت معلوم کرو۔ یہ سراسر نافرمانی ہے۔ آج وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا، تمھارے دین سے مایوس ہوگئے، تو تم ان سے نہ ڈرو اور مجھ سے ڈرو، آج میں نے تمھارے لیے تمھارا دین کامل کردیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دی اور تمھارے لیے اسلام کو دین کی حیثیت سے پسند کر لیا، پھر جو شخص بھوک کی کسی صورت میں مجبور کر دیا جائے، اس حال میں کہ کسی گناہ کی طرف مائل ہونے والا نہ ہو تو بے شک اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت مہربان ہے۔[3]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
حُرِّمَتْح ر م
مَحْرُوْم:معاشی لحاظ سے بےنصیب کے لیے
مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
.
عَلَيْكُمُ Adding Soon
الْمَيْتَةُم و ت Adding Soon
وَالدَّمُد م و Adding Soon
وَلَحْمُل ح م Adding Soon
الْخِنْزِيرِخ ن ز ر Adding Soon
وَمَا Adding Soon
أُهِلَّه ل ل Adding Soon
لِغَيْرِغ ي ر
غَیَّر:کسی چیز کی حالت یا صورت میں تبدیلی لانا۔
بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
.
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
بِهِ Adding Soon
وَالْمُنْخَنِقَةُخ ن ق Adding Soon
وَالْمَوْقُوذَةُو ق ذ Adding Soon
وَالْمُتَرَدِّيَةُر د ي Adding Soon
وَالنَّطِيحَةُن ط ح Adding Soon
وَمَا Adding Soon
أَكَلَأ ك ل Adding Soon
السَّبُعُس ب ع Adding Soon
إِلَّا Adding Soon
مَا Adding Soon
ذَكَّيْتُمْذ ك و Adding Soon
وَمَا Adding Soon
ذُبِحَذ ب ح Adding Soon
عَلَى Adding Soon
النُّصُبِن ص ب
نُصُب:کسی جگہ گاڑے ہوئے مجسمے۔
صَنَمْ، نُصُب، اَوْثَان، جِبْت، طَاغُوْت،
.
وَأَنْ Adding Soon
تَسْتَقْسِمُواق س م Adding Soon
بِالْأَزْلَامِز ل م Adding Soon
ذَلِكُمْ Adding Soon
فِسْقٌف س ق Adding Soon
الْيَوْمَي و م Adding Soon
يَئِسَي أ س Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
كَفَرُواك ف ر
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
مِنْ Adding Soon
دِينِكُمْد ي ن
دَیْن:کسی بھی طرح کی ادائیگی اور اس کی ذمہ داری کو کہتے ہیں خواہ یہ ادائیگی تجارتی قرضہ کی ہو یا ذاتی قرضہ کی یا کسی دوسری چیز کی۔
قَرْض، دَیْن،
.
دَانَ:جزا و سزا میں حکم و محکوم کے پہلو کو اجاگر کرنے کے لیے آتا ہے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
فَلَا Adding Soon
تَخْشَوْهُمْخ ش ي Adding Soon
وَاخْشَوْنِخ ش ي Adding Soon
الْيَوْمَي و م Adding Soon
أَكْمَلْتُك م ل Adding Soon
لَكُمْ Adding Soon
دِينَكُمْد ي ن
دَیْن:کسی بھی طرح کی ادائیگی اور اس کی ذمہ داری کو کہتے ہیں خواہ یہ ادائیگی تجارتی قرضہ کی ہو یا ذاتی قرضہ کی یا کسی دوسری چیز کی۔
قَرْض، دَیْن،
.
دَانَ:جزا و سزا میں حکم و محکوم کے پہلو کو اجاگر کرنے کے لیے آتا ہے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
وَأَتْمَمْتُت م م Adding Soon
عَلَيْكُمْ Adding Soon
نِعْمَتِين ع م
نِعْمَ:کلمہ تحسین ہے جو کسی اچھی بات پر تعریف کے طور پر کہا جاتا ہے۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
اَنْعَمَ:انسان کی اچھی حالت کو کہتے ہیں
فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
.
وَرَضِيتُر ض و Adding Soon
لَكُمُ Adding Soon
الْإِسْلَامَس ل م
اْسْلَمَ:کسی کی رضا کے سامنے سرتسلیم خم کر دینا۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
دِينًاد ي ن
دَیْن:کسی بھی طرح کی ادائیگی اور اس کی ذمہ داری کو کہتے ہیں خواہ یہ ادائیگی تجارتی قرضہ کی ہو یا ذاتی قرضہ کی یا کسی دوسری چیز کی۔
قَرْض، دَیْن،
.
دَانَ:جزا و سزا میں حکم و محکوم کے پہلو کو اجاگر کرنے کے لیے آتا ہے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
فَمَنِ Adding Soon
اضْطُرَّض ر ر
اِضْطَرَّ:کسی ضروری حاجت کی تکمیل کے لیے بیقرار ہونا ۔
فَرَغَ، جَزِعَ، فَزِعَ، كرُبَ، ھَلَعَ، اِضْطَرَّ، اِسْتَفَزَّ،
.
فِي Adding Soon
مَخْمَصَةٍخ م ص
مَخْمَصَة:خوراک کی کمی کی وجہ سے دبلے پیٹ والا ہونا ۔
جُوْع، مَسْغَبَة، مَخْمَصَة، خَصَاصَة،
.
غَيْرَغ ي ر
غَیَّر:کسی چیز کی حالت یا صورت میں تبدیلی لانا۔
بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
.
مُتَجَانِفٍج ن ف Adding Soon
لِإِثْمٍأ ث م Adding Soon
فَإِنَّ Adding Soon
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
غَفُورٌغ ف ر Adding Soon
رَحِيمٌر ح م Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com