قرآن مجيد

سورة الانسان/الدهر
نَحْنُ خَلَقْنَاهُمْ وَشَدَدْنَا أَسْرَهُمْ وَإِذَا شِئْنَا بَدَّلْنَا أَمْثَالَهُمْ تَبْدِيلًا[28]
ہم نے ہی انھیں پیدا کیا اور ہم نے ان ( کے اعضا ) کا بندھن مضبوط باندھا اور ہم جب چاہیں گے بدل کر ان جیسے اور لوگ لے آئیں گے، بدل کر لانا۔[28]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
نَحْنُ Adding Soon
خَلَقْنَاهُمْخ ل ق
اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
وَشَدَدْنَاش د د Adding Soon
أَسْرَهُمْأ س ر Adding Soon
وَإِذَا Adding Soon
شِئْنَاش ي أ Adding Soon
بَدَّلْنَاب د ل
بَدَّل:ایک چیز کو مفقود کرنا اور اس کی جگہ دوسری لانا۔
بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
.
بَدَل:بدلہ کے لیے عام لفظ ، کم ہو یا زیادہ اچھا ہو یا برا ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
أَمْثَالَهُمْم ث ل
مُثْلٰی:یعنی مثالی ، بہترین ، آئیڈیل جو قابل تقلید ہو۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
تَبْدِيلًاب د ل
بَدَّل:ایک چیز کو مفقود کرنا اور اس کی جگہ دوسری لانا۔
بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
.
بَدَل:بدلہ کے لیے عام لفظ ، کم ہو یا زیادہ اچھا ہو یا برا ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com