قرآن مجيد

سورة الممتحنة
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُمْ مِنَ الْحَقِّ يُخْرِجُونَ الرَّسُولَ وَإِيَّاكُمْ أَنْ تُؤْمِنُوا بِاللَّهِ رَبِّكُمْ إِنْ كُنْتُمْ خَرَجْتُمْ جِهَادًا فِي سَبِيلِي وَابْتِغَاءَ مَرْضَاتِي تُسِرُّونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَأَنَا أَعْلَمُ بِمَا أَخْفَيْتُمْ وَمَا أَعْلَنْتُمْ وَمَنْ يَفْعَلْهُ مِنْكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاءَ السَّبِيلِ[1]
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! میرے دشمنوں اور اپنے دشمنوں کو دوست مت بناؤ، تم ان کی طرف دوستی کا پیغام بھیجتے ہو، حالانکہ یقینا انھوں نے اس حق سے انکار کیا جو تمھارے پاس آیا ہے، وہ رسول کو اور خود تمھیں اس لیے نکالتے ہیں کہ تم اللہ پر ایمان لائے ہو، جو تمھارا رب ہے، اگر تم میرے راستے میں جہاد کے لیے اور میری رضا تلاش کرنے کے لیے نکلے ہو۔ تم ان کی طرف چھپا کر دوستی کے پیغام بھیجتے ہو، حالانکہ میں زیادہ جاننے والا ہوں جو کچھ تم نے چھپایا اور جو تم نے ظاہر کیا اور تم میں سے جو کوئی ایسا کرے تو یقینا وہ سیدھے راستے سے بھٹک گیا۔[1]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
يَا أَيُّهَا Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
آمَنُواأ م ن Adding Soon
لَا Adding Soon
تَتَّخِذُواأ خ ذ
اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔
جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
.
عَدُوِّيع د و Adding Soon
وَعَدُوَّكُمْع د و Adding Soon
أَوْلِيَاءَو ل ي
وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
تُلْقُونَل ق ي Adding Soon
إِلَيْهِمْ Adding Soon
بِالْمَوَدَّةِو د د
وَدَّ:کسی بھی چیز کی محبت اور آرزؤں کو کہتے ہیں نیز دیکھئے ”خواہش“۔
اَمَل، اُمْنِيَّة، وَدَّ،
.
وَقَدْ Adding Soon
كَفَرُواك ف ر
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
بِمَا Adding Soon
جَاءَكُمْج ي أ
جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
مِنَ Adding Soon
الْحَقِّح ق ق Adding Soon
يُخْرِجُونَخ ر ج Adding Soon
الرَّسُولَر س ل
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔
اَرْسَلَ، بَعَثَ،
.
وَإِيَّاكُمْ Adding Soon
أَنْ Adding Soon
تُؤْمِنُواأ م ن Adding Soon
بِاللَّهِأ ل ه Adding Soon
رَبِّكُمْر ب ب Adding Soon
إِنْ Adding Soon
كُنْتُمْك و ن Adding Soon
خَرَجْتُمْخ ر ج Adding Soon
جِهَادًاج ه د Adding Soon
فِي Adding Soon
سَبِيلِيس ب ل Adding Soon
وَابْتِغَاءَب غ ي
بَغَآء:لونڈی کا بدکاری کرنا یا پیشہ ور عورت کا زنا کا پیشہ ۔
زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
.
مَرْضَاتِير ض و Adding Soon
تُسِرُّونَس ر ر Adding Soon
إِلَيْهِمْ Adding Soon
بِالْمَوَدَّةِو د د
وَدَّ:کسی بھی چیز کی محبت اور آرزؤں کو کہتے ہیں نیز دیکھئے ”خواہش“۔
اَمَل، اُمْنِيَّة، وَدَّ،
.
وَأَنَا Adding Soon
أَعْلَمُع ل م
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔
شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
.
عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
بِمَا Adding Soon
أَخْفَيْتُمْخ ف ي Adding Soon
وَمَا Adding Soon
أَعْلَنْتُمْع ل ن Adding Soon
وَمَنْ Adding Soon
يَفْعَلْهُف ع ل Adding Soon
مِنْكُمْ Adding Soon
فَقَدْ Adding Soon
ضَلَّض ل ل
ضَلَّ ، اَضَلَّ:کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔
ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
.
ضَلَّ:عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔
ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
.
ضَلَّ:ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔
نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
.
سَوَاءَس و ي
سواء ، سوي ، استوي:سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔
عدل، سواء ، سوي ، استوي،
.
السَّبِيلِس ب ل Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com