قرآن مجيد

سورة النساء
وَلَا تَنْكِحُوا مَا نَكَحَ آبَاؤُكُمْ مِنَ النِّسَاءِ إِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَمَقْتًا وَسَاءَ سَبِيلًا[22]
اور ان عورتوں سے نکاح مت کرو جن سے تمھارے باپ نکاح کر چکے ہوں، مگر جو پہلے گزر چکا، بے شک یہ ہمیشہ سے بڑی بے حیائی اور سخت غصے کی بات ہے اور برا راستہ ہے۔[22]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَلَا Adding Soon
تَنْكِحُوان ك ح Adding Soon
مَا Adding Soon
نَكَحَن ك ح Adding Soon
آبَاؤُكُمْأ ب و
اَبْ:0
وَالِدٌ، اَبْ،
.
مِنَ Adding Soon
النِّسَاءِن س و
نِسَاءٌ:عام عورتیں۔ یہ لفظ بھی بیویوں کے لیے استعمال ہوا ہے ۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
إِلَّا Adding Soon
مَا Adding Soon
قَدْ Adding Soon
سَلَفَس ل ف
اَسْلَفَ:کسی چیز یا کام کا گزر جانا
قَدَّمَ، اَسْلَفَ،
.
إِنَّهُ Adding Soon
كَانَك و ن Adding Soon
فَاحِشَةًف ح ش
فَاحِشَة:زنا کے قریب لے جانے والے کاموں اور باتوں یا اس کے الزام کے لیے آتا ہے جو ثبوت کا محتاج ہو۔
زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
.
وَمَقْتًام ق ت
مَقْتًا:مقت کسی قبیح فعل پر سخت ناپسندیدگی اور بیزاری، قلی کا درجہ۔
تَبَرَّأَ، قَلٰی، مَقْتًا،
.
وَسَاءَس و أ
سَاءَ:ظاہری اور معنوی بدصورتی کے لیے آتا ہے اور اس کی ضد «حَسُنَ» ہے۔
بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
.
سَبِيلًاس ب ل Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com