وَإِنْ أَرَدْتُمُ اسْتِبْدَالَ زَوْجٍ مَكَانَ زَوْجٍ وَآتَيْتُمْ إِحْدَاهُنَّ قِنْطَارًا فَلَا تَأْخُذُوا مِنْهُ شَيْئًا أَتَأْخُذُونَهُ بُهْتَانًا وَإِثْمًا مُبِينًا[20]
اور اگر تم کسی بیوی کی جگہ اور بیوی بدل کر لانے کا ارادہ کرو اور تم ان میں سے کسی کو ایک خزانہ دے چکے ہو تو اس میں سے کچھ بھی واپس نہ لو، کیا تم اسے بہتان لگا کر اور صریح گناہ کر کے لو گے۔[20]
وَإِنْ | |
Adding Soon |
أَرَدْتُمُ | ر و د |
رُوَيْد:کسی کی رسی آہستہ آہستہ چھوڑتے جانا تاکہ وہ اپنے انجام کو پہنچے۔ رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
| | . | اَرَاد:دل میں کسی بات کا خیال آنا جانا۔ اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
| | . |
|
اسْتِبْدَالَ | ب د ل |
بَدَّل:ایک چیز کو مفقود کرنا اور اس کی جگہ دوسری لانا۔ بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
| | . | بَدَل:بدلہ کے لیے عام لفظ ، کم ہو یا زیادہ اچھا ہو یا برا ۔ بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| | . |
|
زَوْجٍ | ز و ج |
زَوْج:بمعنی جوڑا ، میاں بیوی کا زوج ہے اور بیوی میاں کی زوج۔ زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
| | . |
|
مَكَانَ | ك و ن |
Adding Soon |
زَوْجٍ | ز و ج |
زَوْج:بمعنی جوڑا ، میاں بیوی کا زوج ہے اور بیوی میاں کی زوج۔ زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
| | . |
|
وَآتَيْتُمْ | أ ت ي |
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
| | . |
|
إِحْدَاهُنَّ | أ ح د |
اَحَذ:لاثانی بے مثل، ان معنوں میں اللہ تعالی کے لیے۔ یا ایسی مخلوق کے لیے جس کی مثال نہ ہو۔ اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
| | . |
|
قِنْطَارًا | ق ن ط ر |
Adding Soon |
فَلَا | |
Adding Soon |
تَأْخُذُوا | أ خ ذ |
اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔ جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
| | . |
|
مِنْهُ | |
Adding Soon |
شَيْئًا | ش ي أ |
Adding Soon |
أَتَأْخُذُونَهُ | أ خ ذ |
اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔ جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
| | . |
|
بُهْتَانًا | ب ه ت |
بُھْتَان:بے بنیاد الزامات ، اصل بات کو توڑ موڑ کر بنایا ہوا قصہ۔ بُھْتَان، اِفْک، اِفْتَرَآء،
| | . |
|
وَإِثْمًا | أ ث م |
Adding Soon |
مُبِينًا | ب ي ن |
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| | . | بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔ وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
| | . |
|