قرآن مجيد

سورة فصلت/حم السجده
وَلَوْ جَعَلْنَاهُ قُرْآنًا أَعْجَمِيًّا لَقَالُوا لَوْلَا فُصِّلَتْ آيَاتُهُ أَأَعْجَمِيٌّ وَعَرَبِيٌّ قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوا هُدًى وَشِفَاءٌ وَالَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ فِي آذَانِهِمْ وَقْرٌ وَهُوَ عَلَيْهِمْ عَمًى أُولَئِكَ يُنَادَوْنَ مِنْ مَكَانٍ بَعِيدٍ[44]
اور اگر ہم اسے عجمی قرآن بنا دیتے تو یقینا وہ کہتے اس کی آیات کھول کر کیوں نہ بیان کی گئیں، کیا عجمی زبان اور عربی (رسول)؟ کہہ دے یہ ان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے ہدایت اور شفا ہے اور وہ لوگ جو ایمان نہیں لاتے ان کے کانوں میں بوجھ ہے اور یہ ان کے حق میں اندھا ہونے کا باعث ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جنھیں بہت دور جگہ سے آواز دی جاتی ہے۔[44]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَلَوْ Adding Soon
جَعَلْنَاهُج ع ل
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
.
قُرْآنًاق ر أ Adding Soon
أَعْجَمِيًّاع ج م Adding Soon
لَقَالُواق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
لَوْلَا Adding Soon
فُصِّلَتْف ص ل
فَصَلَ:کسی مقام سے روانہ ہو جانا
تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
.
فَصَّلَ:کوئی بات ترتیب وار اور الگ الگ کر کے بیان کرنا ۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
آيَاتُهُأ ي ي Adding Soon
أَأَعْجَمِيٌّع ج م Adding Soon
وَعَرَبِيٌّع ر ب
اَعْرَاب:بدتمیز جنھیں آداب گفتگو کا سلیقہ ہی نہ ہو۔
عُتُلّ، فظّ، اَعْرَاب،
.
اَعْرَاب:اَعْرَاب دیہاتوں اور گنواروں کے معنوں میں بھی آتا ہے۔
قَرْیَة، بَدْو، اَعْرَاب،
.
اَعْرَبَ ، اَعْجَمَ:وضاحت سے بولنا ۔
لَفَظَ، نَطَقَ، فَصَحَ، اَعْرَبَ ، اَعْجَمَ، تَکَلَّمَ، لَحِنَ،
.
قُلْق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
هُوَ Adding Soon
لِلَّذِينَ Adding Soon
آمَنُواأ م ن Adding Soon
هُدًىه د ي Adding Soon
وَشِفَاءٌش ف ي Adding Soon
وَالَّذِينَ Adding Soon
لَا Adding Soon
يُؤْمِنُونَأ م ن Adding Soon
فِي Adding Soon
آذَانِهِمْأ ذ ن
اِسْتَأْذَنَ:کسی کام کی اجازت یا منظوری طلب کرنا۔
اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
.
وَقْرٌو ق ر
وَقَر ، وِقْر:عموماً معنوی بوجھ کے لیے آتا ہے ۔
ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
.
وَهُوَ Adding Soon
عَلَيْهِمْ Adding Soon
عَمًىع م ي
اَعْمٰي:مادر زاد اندھا
اَعْمٰي، اَكْمَهَ، عَمِهَ،
.
أُولَئِكَ Adding Soon
يُنَادَوْنَن د و Adding Soon
مِنْ Adding Soon
مَكَانٍك و ن Adding Soon
بَعِيدٍب ع د
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔
لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com