قرآن مجيد

سورة غافر/مومن
وَاللَّهُ يَقْضِي بِالْحَقِّ وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ لَا يَقْضُونَ بِشَيْءٍ إِنَّ اللَّهَ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ[20]
اور اللہ حق کے ساتھ فیصلہ کرتا ہے اور وہ لوگ جنھیں وہ اس کے سوا پکارتے ہیں کسی بھی چیز کا فیصلہ نہیں کرتے۔ بے شک اللہ ہی تو سب کچھ سننے والا، سب کچھ دیکھنے والا ہے۔[20]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَاللَّهُأ ل ه Adding Soon
يَقْضِيق ض ي Adding Soon
بِالْحَقِّح ق ق Adding Soon
وَالَّذِينَ Adding Soon
يَدْعُونَد ع و Adding Soon
مِنْ Adding Soon
دُونِهِد و ن Adding Soon
لَا Adding Soon
يَقْضُونَق ض ي Adding Soon
بِشَيْءٍش ي أ Adding Soon
إِنَّ Adding Soon
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
هُوَ Adding Soon
السَّمِيعُس م ع Adding Soon
الْبَصِيرُب ص ر
بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔
عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com