وہی ہے جس نے زمین میں جو کچھ ہے سب تمھارے لیے پیدا کیا، پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا، پس انھیں درست کر کے سات آسمان بنا دیا اور وہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے ۔[29]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ
ہُوَ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
لَکُمۡ
مَّا
فِی الۡاَرۡضِ
جَمِیۡعًا
ثُمَّ
اسۡتَوٰۤی
اِلَی
السَّمَآءِ
فَسَوّٰىہُنَّ
سَبۡعَ
سَمٰوٰتٍ
وَہُوَ
بِکُلِّ
شَیۡءٍ
عَلِیۡمٌ
وہی ہے
جس نے
پیدا کیا
تمہارے لیے
جو
زمین میں ہے
سب کا سب
پھر
وہ متوجہ ہوا
طرف
آسمان کے
پس اس نے درست کر کے بنا دیا انہیں
سات
آسمان
اور وہ
ہر
چیز کا
خوب علم رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی صاحبہ
ہُوَ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
لَکُمۡ
مَّا
فِی الۡاَرۡضِ
جَمِیۡعًا
ثُمَّ
اسۡتَوٰۤی
اِلَی
السَّمَآءِ
فَسَوّٰىہُنَّ
سَبۡعَ
سَمٰوٰتٍ
وَ
ہُوَ
بِکُلِّ
شَیۡءٍ
وہی
جس نے
پیدا کیا
تمہارےلیے
جو
زمین میں ہے
سب کچھ
پھر
اس نے تو جہ فر مائی
طرف
آسمان کے
پس اس نے درست کیاان کو
سات
آسمان
اور
وہ
ہر چیزکو
خوب جا ننے والا ہے
حافظ نذر احمد
ھُوَ
الَّذِىْ
خَلَقَ
لَكُمْ
مَّا
فِى الْاَرْضِ
جَمِيْعًا
ثُمَّ
اسْتَوٰٓى
اِلَى
السَّمَآءِ
فَسَوّٰىھُنَّ
سَبْعَ
سَمٰوٰتٍ
وَ
ھُوَ
بِكُلِّ
شَىْءٍ
عَلِيْمٌ
وہی ہے
جس نے
پیدا کیا
واسطے تمہارے
جو کچھ ہے
زمین میں
سارے کا سارا / سب کچھ
پھر
وہ متوجہ ہوا / ارادہ کیا
طرف
آسمان کے
پس برابر کردیا ان کو / درست بنایا ان کو / ہموار کیا ان کو
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ
الْعَالَمِينَ
کا روٹ
ع ل م
ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ
عَلِمَ
اور
عَلَّمَ
ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔
Abu Talha Whatsapp:
+92 0331-5902482 Email: islamicurdubooks@gmail.com