قرآن مجيد

سورة القصص
وَأَتْبَعْنَاهُمْ فِي هَذِهِ الدُّنْيَا لَعْنَةً وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ هُمْ مِنَ الْمَقْبُوحِينَ[42]
اور ہم نے اس دنیا میں ان کے پیچھے لعنت لگا دی اور قیامت کے دن وہ دور دفع کیے گئے لوگوں سے ہوں گے۔[42]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَأَتْبَعْنَاهُمْت ب ع
تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
فِي Adding Soon
هَذِهِ Adding Soon
الدُّنْيَاد ن و Adding Soon
لَعْنَةًل ع ن
لَعَنَ:خدا کی رحمت اور توفیق سے دوری کی بددعا ۔
لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
.
وَيَوْمَي و م Adding Soon
الْقِيَامَةِق و م
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
.
هُمْ Adding Soon
مِنَ Adding Soon
الْمَقْبُوحِينَق ب ح
قُبِحَ:پیدائشی طور پر بری شکل و صورت ہونے کے لیے آتا ہے، صفات کے لیے بھی آتا ہے۔
مَسَخَ، كَلَحَ، قُبِحَ،
.
قَبِحَ:بدحال یا بدصورت ہونا۔ قول، فعل اور شکل کی برائی کے لیے آتا ہے عموماً ظاہری طور پر استعمال ہوتا ہے۔
بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com