قرآن مجيد

سورة المؤمنون
وَإِنَّ لَكُمْ فِي الْأَنْعَامِ لَعِبْرَةً نُسْقِيكُمْ مِمَّا فِي بُطُونِهَا وَلَكُمْ فِيهَا مَنَافِعُ كَثِيرَةٌ وَمِنْهَا تَأْكُلُونَ[21]
اور بلاشبہ تمھارے لیے چوپاؤں میں یقینا بڑی عبرت ہے، ہم تمھیں اس میں سے جو ان کے پیٹوں میں ہے، پلاتے ہیں اور تمھارے لیے ان میں بہت سے فائدے ہیں اور انھی سے تم کھاتے ہو۔[21]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَإِنَّ Adding Soon
لَكُمْ Adding Soon
فِي Adding Soon
الْأَنْعَامِن ع م
نِعْمَ:کلمہ تحسین ہے جو کسی اچھی بات پر تعریف کے طور پر کہا جاتا ہے۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
اَنْعَمَ:انسان کی اچھی حالت کو کہتے ہیں
فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
.
لَعِبْرَةًع ب ر Adding Soon
نُسْقِيكُمْس ق ي Adding Soon
مِمَّا Adding Soon
فِي Adding Soon
بُطُونِهَاب ط ن
بَاطِنْ:کسی چیز کا اندر یا اندرونی حصہ یا جانب۔
خِلَال، بَاطِنْ، بَطَائِنْ، جَوْف،
.
بَطَائِنْ:کسی چیز کا اندر یا اندرونی حصہ یا جانب۔
خِلَال، بَاطِنْ، بَطَائِنْ، جَوْف،
.
وَلَكُمْ Adding Soon
فِيهَا Adding Soon
مَنَافِعُن ف ع Adding Soon
كَثِيرَةٌك ث ر
كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔
زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
.
وَمِنْهَا Adding Soon
تَأْكُلُونَأ ك ل Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com