قرآن مجيد

سورة الأنبياء
فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ آذَنْتُكُمْ عَلَى سَوَاءٍ وَإِنْ أَدْرِي أَقَرِيبٌ أَمْ بَعِيدٌ مَا تُوعَدُونَ[109]
پھر اگر وہ منہ موڑ لیں تو کہہ دے میں نے تمھیں اس طرح خبردار کر دیا ہے کہ (ہم تم) برابر ہیں اور میں نہیں جانتا آیا قریب ہے یا دور، جس کا تم وعدہ دیے جاتے ہو۔[109]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
فَإِنْ Adding Soon
تَوَلَّوْاو ل ي
وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
فَقُلْق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
آذَنْتُكُمْأ ذ ن
اِسْتَأْذَنَ:کسی کام کی اجازت یا منظوری طلب کرنا۔
اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
.
عَلَى Adding Soon
سَوَاءٍس و ي
سواء ، سوي ، استوي:سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔
عدل، سواء ، سوي ، استوي،
.
وَإِنْ Adding Soon
أَدْرِيد ر ي
اَدْرٰي:کسی عیلہ اور تدبیر سے بات سمجھنا۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
أَقَرِيبٌق ر ب Adding Soon
أَمْ Adding Soon
بَعِيدٌب ع د
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔
لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
.
مَا Adding Soon
تُوعَدُونَو ع د Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com