قرآن مجيد

سورة البقرة
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ خَرَجُوا مِنْ دِيَارِهِمْ وَهُمْ أُلُوفٌ حَذَرَ الْمَوْتِ فَقَالَ لَهُمُ اللَّهُ مُوتُوا ثُمَّ أَحْيَاهُمْ إِنَّ اللَّهَ لَذُو فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَشْكُرُونَ[243]
کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو موت کے ڈر سے اپنے گھروں سے نکلے، جب کہ وہ کئی ہزار تھے، تو اللہ نے ان سے کہا مر جائو، پھر انھیں زندہ کر دیا۔ بے شک اللہ لوگوں پر بڑے فضل والا ہے اور لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے۔[243]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
أَلَمْ Adding Soon
تَرَر أ ي Adding Soon
إِلَى Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
خَرَجُواخ ر ج Adding Soon
مِنْ Adding Soon
دِيَارِهِمْد و ر Adding Soon
وَهُمْ Adding Soon
أُلُوفٌأ ل ف Adding Soon
حَذَرَح ذ ر
حِذْر:دفاعی جنگ اور ہتھیار۔
اَسْلِحَة، اَوْزَار، حِذْر، شَوْكَة،
.
حَذَرَ:آنے والے خطرہ سے خوشیار رہنا اور بچنا۔
اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
.
الْمَوْتِم و ت Adding Soon
فَقَالَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
لَهُمُ Adding Soon
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
مُوتُوام و ت Adding Soon
ثُمَّ Adding Soon
أَحْيَاهُمْح ي ي Adding Soon
إِنَّ Adding Soon
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
لَذُوذ ا ت Adding Soon
فَضْلٍف ض ل
فَضْل:از راہِ مہربانی کسی کو اس کے استحقاق سے کچھ زیادہ دینا۔
فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
.
عَلَى Adding Soon
النَّاسِن و س Adding Soon
وَلَكِنَّ Adding Soon
أَكْثَرَك ث ر
كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔
زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
.
النَّاسِن و س Adding Soon
لَا Adding Soon
يَشْكُرُونَش ك ر Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com