قرآن مجيد

سورة الكهف
فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَفْسَكَ عَلَى آثَارِهِمْ إِنْ لَمْ يُؤْمِنُوا بِهَذَا الْحَدِيثِ أَسَفًا[6]
پس شاید تو اپنی جان ان کے پیچھے غم سے ہلاک کر لینے والا ہے، اگر وہ اس بات پر ایمان نہ لائے۔[6]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
فَلَعَلَّكَ Adding Soon
بَاخِعٌب خ ع Adding Soon
نَفْسَكَن ف س Adding Soon
عَلَى Adding Soon
آثَارِهِمْأ ث ر Adding Soon
إِنْ Adding Soon
لَمْ Adding Soon
يُؤْمِنُواأ م ن Adding Soon
بِهَذَا Adding Soon
الْحَدِيثِح د ث
حَدَّثَ:کوئی نئی بات بتلانا۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
حَدِیْث:نئی بات، ایسی بات جس سے عام لوگ ناآشنا ہوں۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
حَدَّثَ:ایسی چیز بتانا جس سے عام لوگ بےخبر ہوں۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
أَسَفًاأ س ف
اَسْفٰی:ایسے افسوس اور غم کو کہتے ہیں جہاں انسان کا بس نہ چل سکتا ہوں۔
وَیْلَ، لَیْتَ، اَسْفٰی، آسٰی،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com