قرآن مجيد

سورة الإسراء/بني اسرائيل
وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا إِنَّكَ لَنْ تَخْرِقَ الْأَرْضَ وَلَنْ تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُولًا[37]
اور زمین میں اکڑ کر نہ چل، بے شک تو نہ کبھی زمین کو پھاڑے گا اور نہ کبھی لمبائی میں پہاڑوں تک پہنچے گا۔[37]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَلَا Adding Soon
تَمْشِم ش ي Adding Soon
فِي Adding Soon
الْأَرْضِأ ر ض Adding Soon
مَرَحًام ر ح
مَرَحَ:ناز وادا سے اکڑ اکڑ کر چلنا۔ شدت الفرح
فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
.
إِنَّكَ Adding Soon
لَنْ Adding Soon
تَخْرِقَخ ر ق Adding Soon
الْأَرْضَأ ر ض Adding Soon
وَلَنْ Adding Soon
تَبْلُغَب ل غ Adding Soon
الْجِبَالَج ب ل Adding Soon
طُولًاط و ل Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com