قرآن مجيد

سورة الإسراء/بني اسرائيل
عَسَى رَبُّكُمْ أَنْ يَرْحَمَكُمْ وَإِنْ عُدْتُمْ عُدْنَا وَجَعَلْنَا جَهَنَّمَ لِلْكَافِرِينَ حَصِيرًا[8]
تمھارا رب قریب ہے کہ تم پر رحم کرے اور اگر تم دوبارہ کرو گے تو ہم (بھی) دوبارہ کریں گے اور ہم نے جہنم کو کافروں کے لیے قید خانہ بنایا ہے۔[8]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
عَسَىع س ي Adding Soon
رَبُّكُمْر ب ب Adding Soon
أَنْ Adding Soon
يَرْحَمَكُمْر ح م Adding Soon
وَإِنْ Adding Soon
عُدْتُمْع و د Adding Soon
عُدْنَاع و د Adding Soon
وَجَعَلْنَاج ع ل
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
.
جَهَنَّمَ Adding Soon
لِلْكَافِرِينَك ف ر
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
حَصِيرًاح ص ر
حَصُوْر:وہ شخص جو عورتوں کی طرف سے بےرغبت ہو۔
رَغِبَ عَنْ، حَصُوْر، زَاھِد،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com