إِنَّمَا النَّسِيءُ زِيَادَةٌ فِي الْكُفْرِ يُضَلُّ بِهِ الَّذِينَ كَفَرُوا يُحِلُّونَهُ عَامًا وَيُحَرِّمُونَهُ عَامًا لِيُوَاطِئُوا عِدَّةَ مَا حَرَّمَ اللَّهُ فَيُحِلُّوا مَا حَرَّمَ اللَّهُ زُيِّنَ لَهُمْ سُوءُ أَعْمَالِهِمْ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ[37]
حقیقت یہی ہے کہ مہینوں کو پیچھے کر دینا کفر میں زیادتی ہے، جس کے ساتھ وہ لوگ گمراہ کیے جاتے ہیں جنھوں نے کفر کیا، ایک سال اسے حلال کر لیتے ہیں اور ایک سال اسے حرام کر لیتے ہیں، تاکہ ان کی گنتی پوری کرلیں جو اللہ نے حرام کیے ہیں، پھر جو اللہ نے حرام کیا ہے اسے حلال کر لیں۔ ان کے برے اعمال ان کے لیے خوش نما بنا دیے گئے ہیں اور اللہ کافر لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔[37]
إِنَّمَا | |
Adding Soon |
النَّسِيءُ | ن س أ |
Adding Soon |
زِيَادَةٌ | ز ي د |
زَادَ ، اِزْدَاد:کسی چیز کے پورا ہونے کے بعد مقدار اور صفات میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔ زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
| | . |
|
فِي | |
Adding Soon |
الْكُفْرِ | ك ف ر |
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| | . | كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| | . |
|
يُضَلُّ | ض ل ل |
ضَلَّ ، اَضَلَّ:کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔ ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
| | . | ضَلَّ:عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔ ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
| | . | ضَلَّ:ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔ نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
| | . |
|
بِهِ | |
Adding Soon |
الَّذِينَ | |
Adding Soon |
كَفَرُوا | ك ف ر |
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| | . | كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| | . |
|
يُحِلُّونَهُ | ح ل ل |
حَلَّ:کسی مقام پر اترنے کے لیے ۔ نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| | . | اَحَلَّ:اَحَلَّ میں اتارنے کا عمل اترنے والے کے کسی عمل کے نتیجے میں ہوتا ہے۔ اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
| | . | حَلَائِل:حلال اور منکوحہ عورت یا بیوی ۔ زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
| | . |
|
عَامًا | ع و م |
Adding Soon |
وَيُحَرِّمُونَهُ | ح ر م |
مَحْرُوْم:معاشی لحاظ سے بےنصیب کے لیے مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
| | . |
|
عَامًا | ع و م |
Adding Soon |
لِيُوَاطِئُوا | و ط أ |
Adding Soon |
عِدَّةَ | ع د د |
Adding Soon |
مَا | |
Adding Soon |
حَرَّمَ | ح ر م |
مَحْرُوْم:معاشی لحاظ سے بےنصیب کے لیے مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
| | . |
|
اللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
فَيُحِلُّوا | ح ل ل |
حَلَّ:کسی مقام پر اترنے کے لیے ۔ نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| | . | اَحَلَّ:اَحَلَّ میں اتارنے کا عمل اترنے والے کے کسی عمل کے نتیجے میں ہوتا ہے۔ اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
| | . | حَلَائِل:حلال اور منکوحہ عورت یا بیوی ۔ زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
| | . |
|
مَا | |
Adding Soon |
حَرَّمَ | ح ر م |
مَحْرُوْم:معاشی لحاظ سے بےنصیب کے لیے مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
| | . |
|
اللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
زُيِّنَ | ز ي ن |
Adding Soon |
لَهُمْ | |
Adding Soon |
سُوءُ | س و أ |
سَاءَ:ظاہری اور معنوی بدصورتی کے لیے آتا ہے اور اس کی ضد «حَسُنَ» ہے۔ بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
| | . |
|
أَعْمَالِهِمْ | ع م ل |
Adding Soon |
وَاللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
لَا | |
Adding Soon |
يَهْدِي | ه د ي |
Adding Soon |
الْقَوْمَ | ق و م |
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| | . | تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| | . |
|
الْكَافِرِينَ | ك ف ر |