قرآن مجيد

سورة البقرة
الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ[3]
وہ لوگ جو غیب پر ایمان لاتے اور نماز قائم کرتے اور اس میں سے، جو ہم نے انھیں دیا ہے، خرچ کرتے ہیں۔[3]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
الَّذِينَ Adding Soon
يُؤْمِنُونَأ م ن [مصباح القرآن] ایمان، مومن، امن
بِالْغَيْبِغ ي ب Adding Soon
وَيُقِيمُونَق و م [مصباح القرآن] قائم کرنا، قیام کرنا مقیم، قیامت
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
.
الصَّلَاةَص ل و Adding Soon
وَمِمَّا [مصباح القرآن] منجانب، من وعن ، ماتحت، ماحول، ماجرا
رَزَقْنَاهُمْر ز ق [مصباح القرآن] رزق، رازق، رزاق
يُنْفِقُونَن ف ق [مصباح القرآن] نان نفقہ، انفاق فی سبیل اللہ
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com