تفسیر القرآن الکریم

سورة الانعام
وَهَذَا كِتَابٌ أَنْزَلْنَاهُ مُبَارَكٌ فَاتَّبِعُوهُ وَاتَّقُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ[155]
اور یہ عظیم کتاب ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے، بڑی برکت والی، پس اس کی پیروی کرو اور بچ جاؤ، تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔[155]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 155) وَ هٰذَا كِتٰبٌ ……: اس سے مراد قرآن مجید ہے۔