تفسیر القرآن الکریم

سورة التكاثر
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ[3]
ہرگز نہیں، تم جلدی جان لو گے۔[3]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 4،3) كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ …: یعنی اپنی غفلت کا انجام جان لوگے۔ تاکید کے لیے بات دہرائی ہے۔