تفسیر احسن البیان

سورة التكاثر
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ[3]
ہرگز نہیں (1) تم عنقریب معلوم کرلو گے۔[3]
تفسیر احسن البیان
3۔ 1 یعنی تم جن تکاثر و تفاخر میں ہو، یہ صحیح نہیں۔