تفسیر القرآن الکریم

سورة الزلزال
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَى لَهَا[5]
اس لیے کہ تیرے رب نے اسے وحی کی ہو گی۔[5]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 5) بِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَا: کیونکہ اس کے رب نے اسے یہ حکم دیا ہوگا۔