تفسیر احسن البیان

سورة الزلزال
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَى لَهَا[5]
اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا۔ (1)[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 یعنی زمین کو یہ قوت گویائی اللہ تعالیٰ عطا کرے گا اس لیے اس میں تعجب بات نہیں۔، جس طرح انسانی اعضا میں اللہ تعالیٰ یہ قوت پیدا فرمادے گا، زمین کو بھی اللہ تعالیٰ متکلم بنا دے گا اور وہ اللہ کے حکم سے بولے گی۔