تفسیر القرآن الکریم

سورة الفجر
وَتُحِبُّونَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّا[20]
اور مال سے محبت کرتے ہو، بہت زیادہ محبت کرنا ۔[20]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔