تفسیر القرآن الکریم

سورة الغاشية
تُسْقَى مِنْ عَيْنٍ آنِيَةٍ[5]
وہ ایک کھولتے ہوئے چشمے سے پلائے جائیں گے۔[5]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 5) تُسْقٰى مِنْ عَيْنٍ اٰنِيَةٍ: اٰنِيَةٍ أَنٰي يَأْنِيْ إِنًي (ض) سے اسم فاعل مؤنث ہے۔