تفسیر احسن البیان

سورة الغاشية
تُسْقَى مِنْ عَيْنٍ آنِيَةٍ[5]
نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا۔ (1)[5]
تفسیر احسن البیان
یہاں وہ سخت کھولتا ہوا پانی مراد ہے جس کی گرمی انتہاء کو پہنچی ہوئی ہو۔ (فتح القدیر)