تفسیر القرآن الکریم

سورة الطارق
فَمَهِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًا[17]
سو کافروں کو مہلت دے ،مہلت دے انھیں تھوڑی سی مہلت۔[17]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔