تفسیر احسن البیان

سورة الطارق
فَمَهِّلِ الْكَافِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًا[17]
تو کافروں کو مہلت دے (1) انہیں تھوڑے دن چھوڑ دے۔[17]
تفسیر احسن البیان
17۔ 1 یعنی ان کے لئے جلدی عذاب کا سوال نہ کر بلکہ انہیں کچھ مہلت دے دے۔