تفسیر القرآن الکریم

سورة المطففين
ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُو الْجَحِيمِ[16]
پھر بے شک وہ بھڑکتی ہوئی آگ میں یقینا داخل ہونے والے ہیں۔[16]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔