تفسیر احسن البیان

سورة المطففين
ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُو الْجَحِيمِ[16]
پھر یہ لوگ بالیقین جہنم میں جھونکے جائیں گے۔[16]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔