تفسیر القرآن الکریم

سورة النازعات
فِيمَ أَنْتَ مِنْ ذِكْرَاهَا[43]
اس کے ذکر سے تو کس خیال میں ہے؟[43]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 43) فِيْمَ اَنْتَ مِنْ ذِكْرٰىهَا: یعنی جب آپ کو خود ہی اس کا مقرر وقت معلوم نہیں تو آپ انھیں کیا بتائیں گے اور آپ کا اس کے ذکر سے کیا تعلق؟