تفسیر القرآن الکریم

سورة المرسلات
ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ[17]
پھر ہم ان کے پیچھے دوسروں کو بھیجتے رہتے ہیں۔[17]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔