تفسیر احسن البیان

سورة المرسلات
ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَ[17]
پھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو لائے (1)[17]
تفسیر احسن البیان
17۔ 1 یعنی کفار مکہ اور ان کے ہم نوا، جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھٹلایا۔