فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَائِي إِلَّا فِرَارًا[6]
تو میرے بلانے نے دور بھاگنے کے سوا ان کو کسی چیز میں زیادہ نہیں کیا۔[6]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 6) فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَآءِيْۤ اِلَّا فِرَارًا: مگر ان پر الٹا اثر ہوا، وہ ایمان قبول کرنے کے بجائے اور زیادہ دور بھاگنے لگے۔