تفسیر القرآن الکریم

سورة القلم
قَالُوا يَا وَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا طَاغِينَ[31]
انھوں نے کہا ہائے ہماری ہلاکت! یقینا ہم ہی حد سے بڑھے ہوئے تھے۔[31]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔