تفسیر القرآن الکریم

سورة فصلت/حم السجده
نُزُلًا مِنْ غَفُورٍ رَحِيمٍ[32]
یہ بے حد بخشنے والے، نہایت مہربان کی طرف سے مہمانی ہے۔[32]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 32) نُزُلًا مِّنْ غَفُوْرٍ رَّحِيْمٍ: اس آیت کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ سجدہ کی آیت (۱۹) کی تفسیر۔