تفسیر احسن البیان

سورة فصلت/حم السجده
نُزُلًا مِنْ غَفُورٍ رَحِيمٍ[32]
غفور و رحیم (معبود) کی طرف سے یہ سب کچھ بطور مہمانی کے ہے۔[32]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔