تفسیر القرآن الکریم

سورة ص
وَالطَّيْرَ مَحْشُورَةً كُلٌّ لَهُ أَوَّابٌ[19]
اور پرندوں کو بھی، جب کہ وہ اکٹھے کیے ہو تے، سب اس کے لیے رجوع کرنے والے تھے۔[19]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔