تفسیر القرآن الکریم

سورة الصافات
أَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِينَ[153]
کیا اس نے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی؟[153]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 153تا155) اَصْطَفَى الْبَنَاتِ عَلَى الْبَنِيْنَ …: اَصْطَفَى اصل میں أَ اِصْطَفٰي تھا، ہمزہ استفہام آنے کے بعد ہمزہ وصلی حذف کر دیا۔ تَذَكَّرُوْنَ اصل میں تَتَذَكَّرُوْنَ ہے۔