تفسیر القرآن الکریم

سورة الصافات
أَلَا إِنَّهُمْ مِنْ إِفْكِهِمْ لَيَقُولُونَ[151]
سن لو !بے شک وہ یقینا اپنے جھوٹ ہی سے کہتے ہیں[151]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 152،151) اَلَاۤ اِنَّهُمْ مِّنْ اِفْكِهِمْ لَيَقُوْلُوْنَ …: فرمایا، سن لو! ان کا یہ کہنا کہ اللہ نے اولاد جنی ہے صاف بہتان ہے اور یہ یقینا جھوٹے ہیں۔