تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
أَلَا إِنَّهُمْ مِنْ إِفْكِهِمْ لَيَقُولُونَ[151]
آگاہ رہو ! کہ یہ لوگ صرف اپنی بہتان پروازی سے کہہ رہے ہیں۔[151]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔