تفسیر القرآن الکریم

سورة الصافات
وَقَالُوا إِنْ هَذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ[15]
اور کہتے ہیں یہ صاف جادو کے سوا کچھ نہیں۔[15]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 15) وَ قَالُوْۤا اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّبِيْنٌ: یعنی ہر معجزے کو جادو قرار دے کر ایمان لانے سے انکار کر دیتے ہیں۔