تفسیر القرآن الکریم

سورة الصافات
وَإِذَا ذُكِّرُوا لَا يَذْكُرُونَ[13]
اور جب انھیں نصیحت کی جائے وہ قبول نہیں کرتے۔[13]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔