تفسیر القرآن الکریم

سورة العنكبوت
وَلَمَّا جَاءَتْ رُسُلُنَا إِبْرَاهِيمَ بِالْبُشْرَى قَالُوا إِنَّا مُهْلِكُو أَهْلِ هَذِهِ الْقَرْيَةِ إِنَّ أَهْلَهَا كَانُوا ظَالِمِينَ[31]
اور جب ہمارے بھیجے ہوئے ابراہیم کے پاس خوش خبری لے کر آئے تو انھوں نے کہا یقینا ہم اس بستی والوں کو ہلاک کرنے والے ہیں، بے شک اس کے رہنے والے ظالم چلے آئے ہیں۔[31]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 31تا34) وَ لَمَّا جَآءَتْ رُسُلُنَاۤ اِبْرٰهِيْمَ بِالْبُشْرٰى …: ان آیات کی مفصل تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ ہود (۶۹ تا ۸۲) اور سورۂ حجر (۵۱ تا ۷۹)۔