تفسیر القرآن الکریم

سورة الشعراء
فَأَنْجَيْنَاهُ وَمَنْ مَعَهُ فِي الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ[119]
تو ہم نے اسے اور ان کو جو اس کے ساتھ بھری ہوئی کشتی میں تھے، بچا لیا۔[119]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 120،119) فَاَنْجَيْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ …: اس کی تفصیل سورۂ ہود (۳۶ تا ۴۹) میں ملاحظہ فرمائیں۔