ثُمَّ أَنْشَأْنَا مِنْ بَعْدِهِمْ قُرُونًا آخَرِينَ[42]
پھر ان کے بعد ہم نے کئی اور زمانوں کے لوگ پیدا کیے۔[42]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 42) ثُمَّ اَنْشَاْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ قُرُوْنًا اٰخَرِيْنَ: یعنی قوم ثمود کے بعد ہم نے کئی اور دور پیدا کیے۔ (طبری)