تفسیر القرآن الکریم

سورة المؤمنون
فَأَرْسَلْنَا فِيهِمْ رَسُولًا مِنْهُمْ أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ مَا لَكُمْ مِنْ إِلَهٍ غَيْرُهُ أَفَلَا تَتَّقُونَ[32]
پھر ان میں انھی سے ایک رسول بھیجا کہ اللہ کی عبادت کرو، اس کے سوا تمھارا کوئی معبود نہیں، تو کیا تم ڈرتے نہیں؟[32]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 32) فَاَرْسَلْنَا فِيْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ …: اس آیت کی تفسیر اسی سورت کی آیت (۲۳) میں گزر چکی ہے۔