تفسیر القرآن الکریم

سورة طه
قُلْنَا لَا تَخَفْ إِنَّكَ أَنْتَ الْأَعْلَى[68]
ہم نے کہا خوف نہ کر، یقینا تو ہی غالب ہے۔[68]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔