تفسیر القرآن الکریم

سورة طه
فَأَوْجَسَ فِي نَفْسِهِ خِيفَةً مُوسَى[67]
تو موسیٰ نے اپنے دل میں ایک خوف محسوس کیا۔[67]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔