تفسیر القرآن الکریم

سورة مريم
لَقَدْ أَحْصَاهُمْ وَعَدَّهُمْ عَدًّا[94]
بلاشبہ یقینا اس نے ان کا احاطہ کر رکھا ہے اور انھیں خوب اچھی طرح گن کر شمار کر رکھا ہے۔[94]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔